صرف ٹیکس پیئرز کو کنکشن دیں، FBR کا گیس کمپنیوں کو مراسلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے سوئی گیس کمپنیوں کو صرف ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل صارفین کو گیس کنکشن فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے مینیجنگ ڈائریکٹررز سوئی ناردرن مزید پڑھیں

ڈینٹر پینٹر، آٹو پارٹس ڈیلر اور کار سروس سینٹرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

ایف بی آر نے آٹو موبائل سیکٹر سے منسلک ڈینٹر، پینٹر، آٹو پارٹس ڈیلر، آٹو شو رومز، آٹو ورکشاپس، کار سروسز سینٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے خبر مزید پڑھیں

حکومتی فکسڈ ٹیکس سکیم کے خلاف تاجر تنظیموں نے چار روزہ ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

تاجر تنظیموں نے اگست میں چار دن کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیاہے. لاہور میں تاجر رہنما نعیم میر نے کہا ہے کہ ملک بھر کی تمام تاجر تنظیموں نے 15 ، 16 اگست اور 26 ، مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو تبدیل نہیں کیا جارہا، نعیم الحق

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ مزید پڑھیں

ایف بی آر کا انڈر انوائسنگ،غلط اعدادو شمار دینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے انڈر انوائسنگ اور درآمدی اشیا کے غلط اعداد و شمار دینے والے تاجروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان میں تاجر برادری کو انڈر مزید پڑھیں